راہل کی آج ستنا اور مدھیہ پردیش میں انتخابی مہم

[]

ستنا: کانگریس کے سابق صدر راہل گاندھی آج مدھیہ پردیش کے ستنا میں پارٹی امیدوار کی حمایت میں مہم چلائیں گے۔

پارٹی کی طرف سے دی گئی اطلاع کے مطابق مسٹر گاندھی کانگریس امیدوار سدھارتھ کشواہا کی حمایت میں صبح 11 بجے ستنا میں انتخابی ریلی سے خطاب کریں گے۔

اس دوران پارٹی کے ریاستی صدر جیتو پٹواری بھی موجود رہیں گے۔

ستنا میں 26 اپریل کو ووٹنگ ہونی ہے۔



ہمیں فالو کریں


Google News

[]

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *