مرنے والوں کی تصویر اور آواز محفوظ رکھنا

[]

سوال:-مرنے والوں کی تصویر لینا یا آواز بھر نا جائز ہے یا نہیں ؟ ( محمد بلال، نامپلی)

جواب:- ایسی تصویر لیناجو کسی چیز پر نقش ہو جائے، جائز نہیں ہے، موت کے بعد کسی انسان کو گناہ کا ذریعہ و وسیلہ بنانا بڑی زیادتی اوراُس گزرے ہوئے شخص کے ساتھ نا انصافی کی بات ہے، یہ جائز نہیں ہے،

اور ممکن ہے کہ بمقابلہ عام تصویر کشی کے اس کا گناہ زیادہ ہو، آواز بھر نے میں مضائقہ نہیں ہے، آواز ٹیپ ریکارڈ کے ذریعہ محفوظ کی جاسکتی ہے ۔



[]

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *