ایران کے قبضہ والے اسرائیلی جہاز پر سوار ایک ہندوستانی کی وطن واپسی، بقیہ 16 ہندوستانیوں کا انتظار

[]

واضح رہے کہ ایران اور اسرائیل کے درمیان کشیدگی بڑھتی جا رہی ہے۔ گزشتہ دنوں ایران کے جس اسرائیلی جہاز کو اپنے قبضے میں لیا، اس پر 25 کرو ممبرس تھے جن میں 17 کا تعلق ہندوستان سے ہے۔ 17 ہندوستانی کرو ممبرس میں سے ایک کی وطن واپسی ہو چکی ہے اور 16 کی واپسی کا ہنوز انتظار ہے۔ بتایا جا رہا ہے کہ پائلٹ ٹیم کے سبھی اراکین پوری طرح سے صحت مند ہیں اور انھیں کسی طرح کی دقت کا سامنا نہیں ہے۔

[]

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *