المیزان ٹورس اینڈ ٹراویلس حج و عمرہ گروپ کے قافلہ کی ادائیگی عمرہ کیلئے روانگی

[]

حیدرآباد ۔ الحاج حافظ محمد فیاض علی منیجنگ ڈائریکٹر المیزان ٹورس اینڈ ٹراویلس حج و عمرہ گروپ مانصاب ٹینک حیدرآباد کی قیادت میں عازمین عمرہ کا قافلہ شمس آباد ایئرپورٹ سے روانہ ہوا۔

 

الحاج حافظ محمد فیاض علی نے بتایا کہ عازمین عمرہ کو تمام مقدس مقامات کی زیارت کروائی جائیگی۔ 10 جون کو عازمین حج کا قافلہ روانہ ہوگا جو بھی حضرات حج کی سعادت حاصل کرنا چاہتے ہیں وہ الحاج حافظ محمد فیاض علی سے ربط پیدا کرسکتے ہیں۔

[]

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *