تازہ ترین خبریںقومی "یوم صحافت" کی مناسبت سے تہران میں تقریب adminAugust 8, 202301 mins [] اسلامی جمہوریہ ایران میں ہر سال 17 مرداد کو یوم صحافت کے طور پر منایا جاتا ہے۔ 17 مرداد 1377 ھجری شمسی کو افغانستان کے شہر مزار شریف میں دہشتگردوں نے 8 ایرانی سفارتکاروں اور ایرانی صحافی محمود صارمی کو بے دردی سے شہید کیا تھا۔ [] Post navigation Previous: کورٹلہ: آر ٹی سی بس حادثہ کا شکار، دو بائیک سوار شدید جبکہ کئی مسافرین معمولی زخمی (ویڈیو)Next: سعودی عرب میں 110 سالہ خاتون نے اسکول میں داخلہ لیا Leave a Reply Cancel replyYour email address will not be published. Required fields are marked *Comment * Name * Email * Website Save my name, email, and website in this browser for the next time I comment.
حشد الشعبی کی تحلیل کی خبریں من گھڑت ہیں، تحریک نجباء کے نمائندے کی مہر نیوز سے گفتگو adminJanuary 10, 2025 0