مکہ مسجد لائبریری میں لاسیٹ کی فری کوچنگ کا 22 اپریل سے آغاز

[]

حیدرآباد: سٹیزن لیگل اکیڈیمی کی جانب سے لاسیٹ کی فری کوچنگ کلاسس کا آغاز 22 اپریل سے مکہ مسجد لائبریری ہال کے علاوہ نئے شہر کے جامعہ نظامیہ کامپلکس ٹی ڈبلیو جی انٹرنیشنل ہال روبرو اسٹیٹ بینک آف انڈیا بلڈنگ میں بھی منعقد کئے جائیں گے۔

خواہشمند طلباء اور طالبات رجسٹریشن فارم مدینہ اینڈ عباس ٹاور ٹریڈس اسوسی ایشن آفس اندرون دیوان دیوڑھی سے ٹی ڈبلیو جی سے حاصل کرسکتے ہیں۔

مزید معلومات کے لئے ڈاکٹر شیخ عبدالرحمن فون 8099928580 اور محمد جاوید ملک سے فون 9550384128 پر رابطہ کریں۔



[]

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *