اسرائیل پر حملے کی حمایت میں قم میں اجتماع

[]


سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی جانب سے قدس کی غاصب اور جابر صیہونی حکومت کے خلاف شروع ہونے والے حملے کے بعد ایرانی عوام خوشی سے سڑکوں پر نکل آئے اور انقلاب اسلامی، رہبر انقلاب اور فلسطینی عوام کے حق میں نعرے لگائے۔

[]

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *