ہیٹ مائر بنے راجستھا ن کی جیت کے ہیرو، پنجاب کو 3 وکٹوں سے دی شکست

[]

پنجاب کنگز کے 6 میچوں میں 4 پوائنٹس ہیں۔ یہ ٹیم پوائنٹس ٹیبل میں آٹھویں نمبر پر ہے۔ تاہم ساتویں نمبر کی ممبئی انڈینس کے پانچ میچوں میں  4 پوائنٹس ہیں اور ہاردک پانڈیا کی ٹیم کا نیٹ رن ریٹ بہتر ہے۔ اس طرح یہ ٹیم ساتویں نمبر پر ہے۔

[]

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *