ہیما مالنی کے بارے میں تبصرہ کرنے پر الیکشن کمیشن نے سورجے والا کو نوٹس جاری کیا

[]

کمیشن نے نوٹس میں کہا ہے کہ شکایت کا بغور مطالعہ کرنے کے بعد پتہ چلا ہے کہ کانگریس لیڈر کے ریمارکس ‘انتہائی نازیبا، غیر مہذب اور غیر مناسب’ ہیں اور یہ مثالی ضابطہ اخلاق اور کمیشن کے یکم مارچ 2024 کے فیصلے کے مطابق سیاسی جماعتوں کے لیے جاری ایڈوائزری کی خلاف ورزی ہے۔

[]

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *