[]
نظام آباد 9/ اپریل (اردو لیکس)جناب حافظ لئیق خان صدر جمیت علماء نظام آباد کے فرزند حذیفہ خان 8سال کی عمر میں اور بنت ھادیہ فاطمہ فردوس 9سال کی عمر میں روزہ رکھا ان کمسن روزہ داروں کو ماہ صیام کا پہلا روزہ رکھنے پر عزیز واقارب کی جانب سے مبارکبادی اور اپنی دعاؤں سے نوازا کہ اللہ تبارک تعالٰی اعلی دینی و عصری تعلیم سے سرفراز فرمائے والدین کے آنکھوں کی ٹھنڈک بنانے انہیں صحت و تندرستی عطاء فرمائیں اور والدین کا نام روشن کرنے کی توفیق عطافرمائے