’میں نے جس کی ذاتی طور پر مدد کی وہی مجھ پر ذاتی حملہ کر رہا‘، پی ایم مودی پر شرد پوار کی تنقید

[]

شرد پوار نے مزید کہا کہ “وزیر اعظم کے خلاف بولنے والے اروند کیجریوال کو بھی جیل بھیج دیا گیا ہے، یہ جمہوریت نہیں بلکہ آمریت ہے، آج مودی کے ہاتھوں میں اقتدار سمٹ کر رہ گیا ہے، ہمیں اسے آزاد کرانے کی ضرورت ہے۔‘‘ واضح رہے کہ شرد پوار نے بارامتی سیٹ سے اپنی بیٹی سپریا سولے کو امیدوار بنایا ہے۔ اس سیٹ سے سپریا سولے موجودہ ایم پی بھی ہیں۔

[]

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *