[]
تہران کے حسینیہ فاطمۃ الزہرا (س) میں دمشق میں ایرانی قونصل خانے پر صیہونی غاصب رجیم کے دہشت گردانہ حملے کے نتیجے میں شہید ہونے والے فوجی مشیروں کی یاد میں سپاہ پاسداران انقلاب کی جانب سے تقریب منعقد کی گئی جس میں ملک کے اعلیٰ حکومتی اور عسکری حکام شریک ہوئے۔