نڈا کی بیوی کی کار بنارس سے برآمد، یہ 19 مارچ کو چوری ہوئی تھی

[]

حال ہی میں ‘تھیفٹ اینڈ دی سٹی 2024’ رپورٹ میں بتایا گیا کہ ملک میں گاڑیوں کی چوری کے واقعات میں 2022 کے مقابلے میں 2.5 گنا اضافہ دیکھا گیا ہے اور دہلی اس فہرست میں سب سے اوپر ہے۔ رپورٹ میں دعویٰ کیا گیا تھا کہ دہلی میں ہر 14 منٹ میں ایک گاڑی چوری ہوتی ہے۔ سال 2023 میں روزانہ 105 گاڑیاں چوری ہوئیں اور شکایات درج کی گئیں۔ تاہم، 2022 کے مقابلے، 2023 میں دہلی کے اندر گاڑیوں کی چوری کے واقعات میں بھی کمی دیکھی گئی۔

[]

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *