ہندوستان والد شرد پوار کے سیاسی کیریئر کو برباد کرنے کی سازش رچ رہی ہے بی جے پی:سپریا سولے adminApril 7, 202401 mins [] سولے نے کہا کہ بی جے پی بارامتی لوک سبھا سیٹ کو لے کر پوری طرح بے چین ہے اور تمام لیڈران ان کے خلاف متحد ہو گئے ہیں تاکہ کسی طرح یہاں اپنی جیت حاصل کی جا سکے۔ انہوں نے طنز کیا کہ بارامتی کے ووٹر انہیں مناسب جواب دیں گے۔ [] Post navigation Previous: تراویح کی تکمیل پر مسجد کمیٹی اور مسلم کمیٹی کی جانب سے امام صاحب کو 51500 روپے کا تحفہ _ تلنگانہ کے گورارام گاوں کے مسلمانوں کا مثالی کارنامہNext: کویتی وزیراعظم نے پارلیمانی انتخابات کے بعد استعفیٰ دیا Leave a Reply Cancel replyYour email address will not be published. Required fields are marked *Comment * Name * Email * Website Save my name, email, and website in this browser for the next time I comment.
ویڈیو: ’ہندوستان کی طاقت اس کے تنوع اور بھائی چارہ میں ہے‘، کپل سبل کے ساتھ خصوصی گفتگو میں کھڑگے کا اظہارِ خیال adminJune 13, 2026 0
’ہم بیدار نہیں ہوئے تو یہ رکنے والا نہیں‘، مغربی بنگال میں 4000 ای وی ایم جلنے پر عمران مسعود کا اظہارِ تشویش adminJune 13, 2026 0