تازہ ترین خبریں"شہیدالقدس جنرل محمد رضا زاہدی" سپرد خاک adminApril 6, 202401 mins [] دمشق میں غاصب اسرائیلی میزائل حملے میں شہید ہونے والے ایرانی جنرل شہد محمد رضا زاہدی کے پیکر پاک کو گلزارے شہداء اصفہان میں سپردخاک کردیا گیا۔ شہید زاہدی کی تشییع جنازہ میں بڑے پیمانے پر مؤمنین نے شرکت کی۔ [] Post navigation Previous: پاکستان: شریعہ بورڈ نے رواں سال کے لیے کم از کم ’فطرہ‘ اور روزہ چھوڑنے کا فدیہ مقرر کر دیاNext: ’مودی حکومت کے پاس گاندھی فیملی کو گالی دینے کے علاوہ کوئی کام نہیں‘، حکمراں طبقہ پر کھڑگے کا حملہ Leave a Reply Cancel replyYour email address will not be published. Required fields are marked *Comment * Name * Email * Website Save my name, email, and website in this browser for the next time I comment.
لاہور، ایرانی پارلیمنٹ کے ثقافتی کمیشن کے اعزاز میں خانہ فرہنگ میں خصوصی تقریب adminJanuary 22, 2025 0