رہبر معظم انقلاب کا عید الفطر کے موقع پر دو ہزار سے زائد افراد کی سزاوں کی معافی اور تخفیف سے اتفاق

[]

مہر خبررساں ایجنسی کے مطابق، نئے ایرانی سال اور عیدالفطر کی آمد کے موقع پر رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے عدلیہ کے سربراہ کی 2000 سے زائد افراد کی عدالتی سزاؤں کو معاف یا کم کرنے کی درخواست سے اتفاق کیا ہے۔ 

ایران کی عدلیہ کے سربراہ حجت الاسلام “غلام محسن محسنی” نے رہبر معظم انقلاب اسلامی کو لکھے گئے ایک خط میں دو ہزار ایک سو ستائیس  افراد کی سزاؤں کو معاف کرنے یا ان میں کمی لانے کی درخواست کی گئی تھی۔

[]

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *