’ہر طبقہ جمعیۃ علماء ہند کو تعاون کرے تاکہ تعمیر ملت کی جا سکے‘، مولانا عرفان قاسمی کی اپیل

[]

مولانا عرفان قاسمی نے لوگوں سے اپیل کی ہے کہ اہل دہلی اگر جمعیۃ علماء ہند کا تعاون کرنا چاہتے ہیں تو ہمارے دوسرے ساتھی مولانا غیور احمد قاسمی، مولانا ضیاء اللہ قاسمی، مولانا اخلاق قاسمی موجود ہیں۔ مولانا عرفان قاسمی سے بھی ان کے فون نمبر 9811739786  پر رابطہ کیا جا سکتا ہے۔ آپ جمعیۃ علماء ہند کو آن لائن یا مل کر تعاون کر سکتے ہیں، اور پھر اس کی اطلاع مذکورہ نمبر پر دے سکتے ہیں۔

[]

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *