وزیر اعلیٰ کیجریوال کا عآپ کے ارکان اسمبلی کے نام پیغام، ’ہر روز کریں اپنے حلقے کا دورہ‘

[]

واضح رہے کہ ای ڈی نے دہلی شراب گھوٹالہ معاملے میں 21 مارچ کو دہلی کے وزیر اعلی اروند کیجریوال کو گرفتار کیا تھا۔ وہ فی الوقت تہاڑ جیل میں قید ہیں۔ سنیتا کیجریوال آج جب کیجریوال کا پیغام پڑھ رہی تھیں تو ان کے عقب کی دیوار پر ایک اور تصویر نظر آئی۔ اس بار بھگت سنگھ اور بابا صاحب امبیڈکر کی تصویروں کے ساتھ اروند کیجریوال سلاخوں کے پیچھے قید نظر آئے۔

[]

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *