تازہ ترین خبریںشام میں ایرانی قونصل خانے پر غاصب اسرائیلی حملہ+ ویڈیو adminApril 1, 202401 mins [] مہر نیوز ایجنسی کے مطابق، اسرائیلی حملے میں قونصل خانے سے متصل عمارتوں کو بھی نقصان پہنچا ہے۔ المیادین کے مطابق، دمشق میں اسرائیلی جارحیت میں شہید ہونے والوں میں ایرانی پاسداران انقلاب کے القدس بریگیڈز کے سینیئر کمانڈر رضا زاہدی بھی شامل ہیں۔ [] Post navigation Previous: امام علی ع انصاف، ہجرت اور اعمال صالحہ سے متعلق قرآنی آیات کے حقیقی مصداق ہیں، حجۃ الاسلام انصاریانNext: نتن یاہو کے استعفیٰ تک پارلیمنٹ کے سامنے احتجاج جاری رہے گا: اسرائیلی مظاہرین Leave a Reply Cancel replyYour email address will not be published. Required fields are marked *Comment * Name * Email * Website Save my name, email, and website in this browser for the next time I comment.