[]
نئی دہلی: ہندوستان اور عالمی تاریخ میں یکم اپریل کے چند اہم واقعات اس طرح ہیں۔
1839 ۔ کولکاتا میڈیکل کالج اسپتال کا افتتاح ہوا ۔
1855۔پہلا بنگالی قاعدہ ’وانی پریچے‘ایشورچند ودیا ساگر نے شائع کیا تھا۔
1867 – پیرس میں بین الاقوامی نمائش کا آغاز ہوا۔
1869 انکم ٹیکس قانون نافذ ہوا تھا۔
1878۔کلکتہ میوزیم کی موجودہ عمارت عوام کیلئے کھولی گئی۔
1882 ۔ ڈاک بچت بینک نظام کی شروعات ہوئی۔
1879 ۔ورتمان بھون میں کولکاتا میوزیم عوام کے لئے کھولا گیا۔
1889۔مدراس کا ہفت روزہ اخبار ہندو روزنامہ میں تبدیل ہوا۔
1912۔ برطانوی حکومت نے ہندوستان کی راجدھانی کولکاتا سے دہلی منتقل کی۔
1924۔جرمنی کے ایک عدالت نے ہٹلر کو 1889 کے انقلاب کے الزام میں پانچ سال قید کی سزا دی گئی۔
1930 ۔ ملک میں شادی کی عمر لڑکی کے لئے 14 برس اور لڑکے کی 18 برس مقرر کی گئی۔
1933۔ ہندوستانی فضائیہ کی تشکیل ہوئی۔
1933۔جرمنی نے یہودیوں کی تجارت کا بائیکاٹ کیا اور ان کے بنک کھاتے ضبط کئے۔
1935۔ ریزرو بینک آٖ انڈیا (آربی آٗی) کا قیام عمل میں آیا۔
1936۔ بہار سے علیحدہ اڑیسہ کو نئی ریاست کا درجہ ملا۔
1937۔ہندستانی صوبوں کے انتظام سے متعلق قانون عمل میں آیا تھا۔
1944۔اتحادی ممالک نے بلگریڈ سے نازی جرمنی پر بمباری کی لیکن 1100 مقامی لوگوں کے علاوہ 200 جرمن فوجی بھی مارے گئے۔
1945۔امریکہ نے اسی روز پچاس ہزار فوجوں کے ساتھ جاپان کے اوکی ناوا جزیرہ پر حملہ کیا۔
1948۔سابق سوویت یونین ذریعہ مغربی برلن کی ناکہ بندی شروع کی گئی۔
1954۔ سبروتو مکھرجی فضائیہ کے پہلے ہندوستانی سربراہ مقرر ہوئے۔
1956۔ کمپنی قانون نافذہوا۔
1957۔نیا پیسہ چلن میں آیا۔
1960۔امریکہ نے موسم سے متعلق تصویریں بھیجنے والا پہلا سیارہ فضا میں بھیجا۔
1960۔جنوبی افریقہ نے افریقن نیشنل کانگریس پر پابندی لگائی۔
1962۔ناپ تول کا میٹرک طریقہ عمل میں آیا تھا۔
1964۔برازیل میں فوج نے اقتدار پر قبضہ کیا۔
1969۔تارا پور میں قائم پہلے ایٹمی توانائی مرکز میں پیداوار شروع ہوئی تھی۔
1976۔ٹیلی ویژن کے لئے الگ کارپویشن قائم کیا گیا۔
1987۔انڈین اسٹنڈرڈانسٹی ٹیوٹ کا نام بدل کر انڈین اسٹنڈرڈانسٹی ٹیوٹ بیورو رکھا گیا۔
1990۔گولڈ کنٹرول آرڈر ہٹایا گیا۔
1991۔ہندوستان کی آٹھویں پنج سالہ منصوبہ بندی پروگرام شروع ہوا۔
1999- مریم موسکوسو کو پاناما کی پہلی خاتون صدر مقرر کیا گیا۔
2001 – سینٹ لوئس میں، 20 ویں این سی اے اے خواتین کی باسکٹ بال چیمپئن شپ منعقد ہوئی۔
2002 – 64 ویں این سی اے اے مردوں کی باسکٹ بال چیمپئن شپ اٹلانٹا کے جارجیا ڈوم میں ہوئی۔
2004-ماریک بیلکا پولینڈ کے نئے وزیر اعظم بنے۔
2005- نیپال میں ایمرجنسی کے نفاذ کے بعد گریجا پرساد کوئرالا سمیت 285 سیاسی قیدیوں کو رہا کیا گیا۔
2006- ریو ڈی جنیرو میں ہوائی جہاز کے حادثے میں 19 افراد ہلاک ہوئے۔
2009- سویڈن میں ہم جنس پرستوں کی شادی کو تسلیم کیا گیا۔
2010- شمالی آئرلینڈ میں بجلی بند ہو گئی اور تقریباً 25,000 گھر بجلی سے محروم رہے۔