تازہ ترین خبریںشہادت امیرالمؤمنین (ع) کے موقع پر سندھ کے اسکولوں اورکالجوں میں تعطیل کا اعلان adminMarch 30, 202401 mins [] مہر خبررساں ایجنسی نے جیو نیوز کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ محکمہ تعلیم کے مطابق اسٹیئرنگ کمیٹی کے فیصلے کے مطابق یکم اپریل کو تعلیمی ادارے بند رہیں گے۔ محکمہ تعلیم کا کہنا ہےکہ فیصلے کا اطلاق تمام نجی و سرکاری اسکول و کالجز پر ہوگا۔ [] Post navigation Previous: قبر پر مٹی ڈالنے کے لئے زائد بھیڑ جمع ہونے پر ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ اور افضل انصاری کے گرما گرم بحث _ مٹی ڈالنے کے لئے اجازت لینے کی ضرورت نہیںNext: آر ایس ایس لیڈر کے گھر سے 770 کلو دھماکو مادہ ضبط، مقامی عوام میں تشویش کی لہر Leave a Reply Cancel replyYour email address will not be published. Required fields are marked *Comment * Name * Email * Website Save my name, email, and website in this browser for the next time I comment.
تحریر الشام کے دہشت گردوں کی درندگی، ایک شخص کو اس کے خاندان کے سامنے قتل کر دیا adminDecember 27, 2024 0