[]
نارائن پیٹ: 28 مارچ (اردو لیکس) ماہ رمضان کی آمد ہی سے عالم اسلام میں مسلمان نہایت عقیدت سے روزہ رکھتے ہیں وہیں بچے بھی انتہائی شوق و عقیدت سے بڑوں کے شانہ بشانہ روزہ رکھ رہے ہیں۔
محمد حبیب ولد محمد جماالدین وڈوان محلہ لعل مسجد جو صرف 7 سال کے ہیں نے روزہ رکھا۔ اس ننھے سے روزہ دار کو تمام رشتہ داروں نے مبارکباد اور دعاؤں سے نوازا۔