امجدی بانو بیگم: عظیم پردہ نشیں انقلابی خاتون…برسی کے موقع پر

[]

یوپی کے گورنر میلکم ہیلی (Malcolm Healey) نے لیجسلیٹو اسمبلی میں تقریر کرتے ہوئے کہا تھا، ”مولانا محمد علی کے گھر کی عورتیں تک چندہ جمع کرتی اور شورش برپا کرتی پھرتی ہیں۔‘‘

مزید برآں انہوں نے غیر ملکی کپڑوں کا بائیکاٹ، کھادی کا استعمال، شراب کی دوکانوں پر دھرنا، فوجی بھرتی کی مخالفت اور انگریزی نوکریوں سے استعفیٰ کو کامیاب بنانے میں غیر معمولی کارکردگی کا مظاہر ہ کیا۔ ان کو 1920 میں آل انڈیا خلافت خواتین کمیٹی کا سیکریٹری منتخب کیا گیا۔

[]

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *