حماس کے سربراہ اسماعیل ہنیہ کی رہبر معظم انقلاب اسلامی سے ملاقات

[]

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، فلسطینی مقاومتی تنظیم حماس کے اعلی سطحی وفد نے اسماعیل ہنیہ کی سربراہی میں کچھ ہی دیر پہلے تہران میں رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای سے ملاقات کی ہے۔

تفصیلات کے مطابق، اس سے پہلے اسماعیل ہنیہ کی سربراہی میں حماس کے وفد نے ایرانی دارالحکومت تہران میں ایرانی وزیر خارجہ حسین امیرعبداللہیان سمیت دیگر اہم حکام سے بھی ملاقات کی ہے۔

[]

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *