[]
محبوب نگر۔ ضلع محبوب نگر سے تعلق رکھنے والی کمسن لڑکی نے روزہ رکھنے کی سعادت حاصل کی۔ویرنا پیٹ محبوب نگر کی زینب فاطمہ بنتِ محمّد تنویر پاشاہ نے 6 سال کی عمر میں روزہ رکھا۔ کمسن روزہ دار کو خاندان کے بزرگوں نے دعاؤں سے نوازا۔ ادارہ اردو لیکس کی جانب سے زینت فاطمہ کے شاندار مستقبل کیلیے نیک تمنائیں اور دعائیں۔