انڈونیشیا میں 5.7 شدت کا زلزلہ

[]

جکارتہ: انڈونیشیا کے اینڈے سے 85 کلومیٹر جنوب مشرق میں اتوار کے روز 5.7 شدت کے زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ امریکی جیولوجیکل سروے نے بتایا کہ اتوار کے روز 0304 بجے انڈونیشیا کے اینڈے سے 85 کلومیٹر جنوب مشرق میں 5.7 کی شدت کا زلزلہ آیا۔

زلزلے کا مرکز سطح زمین س ے 49.5 کلومیٹر کی گہرائی میں، ابتدائی طور پر 9.44 ڈگری جنوبی عرض البلد اور 122.15 ڈگری مشرقی طول البلد پر طے کیا گیا ہے۔



[]

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *