جرمن سفارت کار کی دفتر خارجہ میں طلبی

[]

نئی دہلی: ہندوستان نے ہفتہ کے دن جرمن سفارت خانہ کے سینئر سفارت کار کو طلب کیا اور چیف منسٹر دہلی اروند کجریوال کی گرفتاری پر تبصرہ پر پرزور احتجاج درج کرایا۔

جرمن ایمبسی کے ڈپٹی ہیڈ آف مشن جارج اینز ویلر‘ نئی دہلی میں وزارت ِ خارجہ کے دفتر سے جاتے دکھائی دیئے۔

ہندوستان نے دفتر خارجہ جرمنی کے تبصرہ کو ہندوستان کے داخلی امور میں مداخلت قراردیا۔

جرمن دفتر خارجہ نے کہا تھا کہ ہم نے کجریوال کی گرفتاری کا نوٹ لیا ہے اور توقع کرتے ہیں کہ عدلیہ کی آزادی اور بنیادی جمہوری اصولوں کا اطلاق ہوگا۔





[]

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *