جگتیال کے کمسن روزہ دار

[]

حیدرآباد۔ جگتیال سے تعلق رکھنے والے حافظ سید ابرار شریف کے فرزند 8 سالہ سید ابصار الدین نے روزہ رکھا۔ کم عمری میں روزہ رکھنے پر اردولیکس ادارہ کی جانب سے بہت بہت مبارکباد اور ان کی کامیابی کے لیے نیک تمنائیں۔

[]

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *