اکبر الدین اویسی نے اسمبلی میں اساتذہ کی جائیدادوں پر تقررات کے علاوہ کئی مسائل کو اٹھایا۔ تقریر کا مکمل ویڈیو دیکھیں

[]

حیدرآباد : جناب اکبر الدین اویسی قاید مجلس مقننہ پارٹی نے قانون ساز اسمبلی میں مختلف موضوعات کو زیر بحث لایا۔ جناب اکبر الدین اویسی نے تعلیمی سہولیات سے متعلق مختلف موضوعات کے علاوہ ریاست میں اساتذہ کی مخلوعہ جائیدادوں پر تقررات کا مطالبہ کیا۔



[]

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *