[]
السلام علیکم و رحمۃ اللہ وبرکاتہ بندہ مفتی عبدالحلیم خان قاسمی اس بات کی اطلاع دیتے ہوئے خدائے وحدہ لا شریک لہ کے کرم سے بے پناہ خوشی و مسرت محسوس کرتا ہے کہ اس جھلسا دینے والی شدت کی گرمی میں جہاں جواں سال ادھیڑ عمر کے لوگ معمولی معمولی بہانے سے روزہ چھوڑ دیتے ہیں وہیں اللہ کی محبت میں میرے ننہے سے شہزادے عبدالرافع خان نے محض پانچ سال کی عمر میں روزہ رکھا اور امت کو سبق دیا کہ ہمت کرلینے سے کچھ بھی مشکل نہیں ہوتی، اللہ پاک میرے شہزادے کو مزید ترقیات سے نوازے اور دین کا شوق مزید اضافہ کرے ، تقوے طہارت کی زندگی نصیب فرمائے اور نظر بد سے محفوظ فرمائے
آپ کی دعاؤوں کا طالب عاجز گنہکار بندہ
مفتی عبدالحلیم خان قاسمی
پروپرائٹر شمس الحبیب حج اینڈ عمرہ ٹورس اینڈ ٹراولس
مانصاحب ٹینک، فرسٹ لانسرز، حیدرآباد