نو مسلم جنوبی کوریا کے "گلوکار داؤد کم" نے اسلام کیوں قبول کیا؟

[]

جنوبی کوریا سے تعلق رکھنے والے جوان نے انڈونیشیا کا دورہ کرنے کے بعد اسلام اور اس کی تعلیمات سے متاثر ہوکر مسلمان ہونے کا فیصلہ کرلیا۔

داؤد کم نے مسلمان ہونے کے بعد ایران کا سفر کیا اور ایرانی ٹی وی سے بات کرتے ہوئے اپنے اسلام قبول کرنے کی روداد سنائی۔

[]

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *