[]
مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، رہبر معظم انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی خامنہ ای کے دفتر کے رکن مہدی فضائلی نے کہا ہے کہ ایرانی کلینڈر کے مطابق نئے سال کے آغاز کی مناسبت سے رہبر معظم انقلاب تہران میں عوامی اجتماع سے خطاب کریں گے۔
یاد رہے کہ ایرانی کلینڈر کے مطابق بدھ 20 مارچ کو نیا سال شروع ہورہا ہے۔