اہم خبریں LIVE: الیکٹورل بانڈ انکشاف کے حوالہ سے کانگریس صدر کھڑگے کا وزیر اعظم مودی پر حملہ

[]

سونالی پھوگاٹ کی بہن روکیش پونیا بی جے پی چھوڑ کر کانگریس میں شامل ہو گئی ہیں۔ انہوں نے کہا ہے کہ بی جے پی ایسی پارٹی ہے جو کہتی کچھ ہے اور کرتی کچھ ہے۔ روکیش پونیا نے کہا کہ وہ کسانوں اور خواتین کے مسئلے پر بی جے پی چھوڑ کر کانگریس میں شامل ہوئی ہیں۔ وہ ہریانہ کے آدم پور سیٹ سے اسمبلی الیکشن لڑنے کی تیاری کر رہی ہیں۔ روکیش پونیا نے کہا کہ وہ آدم پور کے لوگوں سے مل رہی ہیں اور ان کے مسائل کے بارے میں جانکاری لے رہی ہیں۔ انہوں نے کہا میں سونیا گاندھی اور راہل گاندھی کی پالیسیوں سے بہت متاثر ہوئی ہوں۔

[]

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *