[]
انہوں نے کہا کہ “رمضان میں کھانے سے مکمل پرہیز نہ کریں، لیکن کچھ غذائیں ایسی ہیں جن کا زیادہ استعمال نہیں کرنا چاہیے، جیسے میٹھے مشروبات اور تلی ہوئی چیزیں۔”
انہوں نے اس بات کو یقینی بنانے کی اہمیت پر زور دیا کہ روزہ نہ رکھنے کے اوقات میں جسم کو مناسب مقدار میں ہائیڈریٹ کیا جاتا رہے۔ کافی مقدار میں پانی پیئیں ، سوپ لیں اور ایسے پھل کھائیں جن میں پانی کی مقدار زیادہ ہو۔
بشکریہ العربیہ ڈاٹ نیٹ