پارلیمنٹ میں 'انڈیا' کے لیڈران کا اجلاس، منی پور پر وزیر اعظم کے بیان کا دوبارہ مطالبہ

[]

نئی دہلی: اپوزیشن اتحاد انڈین نیشنل ڈیولپمنٹ انکلوسیو الائنس یعنی انڈیا کے رہنماؤں نے جمعہ کو پارلیمنٹ میں ملاقات کی اور منی پور تشدد پر دونوں ایوانوں میں وزیر اعظم نریندر مودی کے بیان کے لیے ایک بار پھر دباؤ ڈالنے کا فیصلہ کیا۔

‘انڈیا’ کے رہنماؤں کی میٹنگ راجیہ سبھا میں اپوزیشن لیڈر اور کانگریس کے صدر ملکارجن کھڑگے کے چیمبر میں ہوئی۔ اجلاس کے دوران پارلیمنٹ میں وزیراعظم کے بیان کا مطالبہ کرنے کا فیصلہ کیا گیا۔

[]

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *