[]
نئی دلی۔ 11؍ مارچ( پریس نوٹ) اپنے توسیع کی سمت میں قابل ذکر قدم بڑھاتے ہوئے ریلائنس رٹیل نے کے ٹیرانے شمالی ہند میں پہلا اور ملک میں 10واں سٹورکھولا ہے۔ یہ نیا سٹور دارالحکومت کے وائبرینٹ رٹیل ڈیسٹی نیشنل ڈی ایل ایف ایونیو ساکیت میں کھولا گیا ہے۔ ممبئی، حیدرآباد، بنگلورو اور پونے میں صارفین کو بہتر خدمات فراہم کرنے کے بعد اس لانچ کے ساتھ ٹیرا شمالی ہند کے بازار میں داخل ہواہے۔
صارفین کو خریداری کا بے جوڑتجربہ فراہم کرنے کیالئے پابند ٹیرا گلوبل اور سودیشی برانڈ کا بے جوڑ سلیکشن لیکر آتا ہے۔ سٹور میں انٹر نیشنل برانڈز کا ایکسکلوسیو پورٹ فولیو بھی شامل ہے جن میں ایلائنس آف سکن، مقبول کے ۔ بیوٹی برانڈ،بلیسڈ مون اور دیگر جانے ۔ مانے نام جو خریداری کے تجربہ کو بہترین بنا دیں گے۔
ٹیرا کےدیگر سٹورز کی طرح دلی آوٹ لیٹ بھی اپنی جدید ٹکنالوجی اور نئے فیچرز کے ساتھ ہر صارفین کو خریداری کا پرسنلائزڈ تجربہ فراہم کرے گا جیسے فریگرینس فائنڈر کی مدد سے یہ اپنے لئے مناسب سیٹ کے آئیڈیا پاسکتے ہےں۔ سٹور میں سمارٹ میرر اور ٹولز بھی ہیں جن کے ذریعہ صارفین پروڈکٹ خریدےنے سے پہلے آگیومینٹڈ ریئلٹی کےذریعہ اس پر ورچویل ایکسپیریمنٹ کرسکتے ہیں۔ اس کے علاوہ وینڈنگ مشین بھی سٹور کا ایک اورکشش کامرکز ہے جو کمپلی مینٹری بیوٹی ٹریٹس اور سیمپل ڈسپینس کرتی ہیں۔
اس کے علاوہ کیوریٹڈ’ ٹیرا سگنیچر لُکس‘ اور گفٹنگ سٹیشن صارفین کے تجربہ کو بہتر بناتے ہیں۔ ’’ ٹیرا سگنیچرلُکس‘ کے ساتھ خریدار اپنا پسندیدہ کمپلی مینٹری گلیم لُم پا سکتے ہیں۔ ساتھ ہی ٹیرا کے سکلڈ بیوٹی ایڈوائزر گفٹنگ سٹیشن اور اینگریوینگ مشینیں ان کی ہر خرید کو پرسنل ٹچ دیتی ہیں۔
5ملین سے زیادہ ایپ ڈاون لوڈز اور ملک کے 98فیصدی پِن کوڈز تک پہنچ کے ساتھ ٹیرا 100سے زیادہ شہروں کی فوری ڈلیوری کو یقینی بناتا ہے۔ ٹیرا بیوٹی رٹیل سپیس کو نیا آیام دینے اور صارفین کی بیوٹی سفر کو بہتر بنانے کیلئے پابند ہے۔ ڈی این ایل ایف ایونیو ساکیت کے نئے نئے سٹور میں وزٹ کریں اور بیوٹی کی منورم دنیا میں کھو جائیں ۔