[]
حیدرآباد: وزیرجوپلی کرشنا راو نے دوروں کے شکار ایک شخص کو اسپتال پہنچاتے ہوئے اس کے علاج کو یقینی بنایا۔
انہوں نے حیدرآباد سے کولاپورجانے کے دوران رائیکل ٹول پلازہ کے قریب ایک شخص کو پڑا ہوا دیکھا،
انہوں نے فوری طورپراپنی گاڑیوں کے قافلہ کو رکوادیا اورخود ایمبولنس کو فون کرتے ہوئے طلب کیا اور اس شخص کو اسپتال روانہ کیا۔