لوک سبھا انتخابات: ’بی جے پی نے شیو سینا کو توڑ دیا لیکن ہم ختم نہیں ہوئے، آگے بڑھیں گے‘

[]

پی ایم مودی کی تصویر کا استعمال کرکے جیتنے کے بی جے پی کے الزامات کا جواب دیتے ہوئے ادھو ٹھاکرے نے کہا ہے کہ جب کوئی مودی کا نام نہیں جانتا تھا تب بھی وہ دھاراشیو جیت رہے تھے۔ بی جے پی نے الیکٹورل بانڈز سے ہزاروں کروڑ روپے اکٹھے کئے۔ اسٹیٹ بینک نے کہا کہ ہمیں تفصیلات جمع کرنے میں وقت لگے گا۔ بی جے پی کو الیکٹورل بانڈز سے 6 سے 7 ہزار کروڑ ملے لیکن کانگریس کو صرف 700 کروڑ ملے۔ پھر بتاؤ ملک کو کس نے لوٹا؟ کانگریس نے 60 سالوں میں 7800 کروڑ روپے اکٹھے کیے، آپ نے پانچ سالوں میں 7000 کروڑ روپے اکٹھے کر دئے۔

[]

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *