اُجولا یوجنا والے گیس سلنڈر پر 300 روپے کی سبسڈی جاری رکھنے کا اعلان، مرکزی کابینہ نے لگائی مہر

[]

واضح رہے کہ مرکزی کابینہ کے ذریعہ ’اُجولا یوجنا‘ کے استفادہ کنندگان کے لیے آئندہ مالی سال میں بھی 300 روپے سبسڈی کی سہولت جاری رکھنے پر مہر لگانے سے تقریباً دس کروڑ کنبوں کو فائدہ پہنچنے کا امکان ہے۔ اس قدم سے 12000 کروڑ روپے کا بوجھ بھی حکومت پر بڑھے گا۔

[]

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *