ہندوستانزینت امان نے اپنی ’بائیوپک‘ کی خواہش کا اظہار کیا adminMarch 6, 202401 mins [] زینت امان نے لکھا، میں نے ممکنہ بائیوپک کے بارے میں بات کی ہے اور میں خود بھی آہستہ آہستہ اس آئیڈیا پر غور کر رہی ہوں۔ کیا ایسا ہو گا؟ کسے پتا؟ میری بایوپک کے لئے ایک حساس ہدایت کار، ایک بہادر مصنف، ایک معصوم فنکار کی ضرورت ہوگی…!’ [] Post navigation Previous: ہاتھوں سے محروم شخص کو لگائے گئے دوسری خاتون کے ہاتھ۔ ہندوستانی ڈاکٹرس نے تاریخ رقم کردیNext: الجزائر کے ساتھ تعلقات کے وسیع مواقع موجود، صہیونی جارحیت کا جوابی ردعمل مزید وسیع ہوسکتا ہے Leave a Reply Cancel replyYour email address will not be published. Required fields are marked *Comment * Name * Email * Website Save my name, email, and website in this browser for the next time I comment.
’بی جے پی لیڈران اپنے پتہ پر فرضی ووٹر بنوا رہے ہیں‘، کیجریوال نے الیکشن کمیشن کو لکھا خط، ایف آئی آر درج کرنے کا مطالبہ adminJanuary 11, 2025 0
’کیجریوال اور بی جے پی نے دہلی کو بدعنوانی و جرائم کے قلعہ میں تبدیل کر دیا‘، کانگریس کا شدید حملہ adminJanuary 11, 2025 0
جئے بھیم، جئے سنویدھان: راہل گاندھی 13 جنوری کو دہلی کے سیلم پور میں عظیم الشان جلسہ سے کریں گے خطاب adminJanuary 11, 2025 0