گیانواپی معاملہ میں مسلم فریق سپریم کورٹ پہنچا، ’ورشپ ایکٹ‘ سے متعلق ہائی کورٹ کے فیصلے کو کیا چیلنج!

[]

اس ضمن میں ہندو فریق کا دعویٰ ہے کہ 1993 تک ویاس خاندان تہہ خانے میں پوجا  کیا کرتا تھا، اس کے بعد ریاستی حکومت نے اس پر پابندی لگا دی تھی۔ الہ آباد ہائی کورٹ نے بھی اپنے فیصلے میں یہ کہا تھا کہ 31 سال قبل اتر پردیش حکومت کی جانب سے پوجا پر پابندی لگانا ایک غلط قدم تھا۔ اس سے قبل تہہ خانے میں پوجا کی اجازت 31 جنوری 2024 کو وارانسی کے ڈسٹرکٹ جج کے ذریعے دی گئی تھی۔

[]

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *