[]
مہر خبررساں ایجنسی نے المیادین کے حوالے سے بتایا ہے کہ القسام بریگیڈز نے خان یونس شہر کے علاقے ابسان بوزور میں ایک گھر کے اندر چھپے 15 اسرائیلی فوجیوں کو اینٹی پرسنل راکٹ سے نشانہ بنایا جس سے متعدد فوجی ہلاک ہوئے۔
اس کے علاوہ قسام فورسز نے ایک اسرائیلی مرکاوا ٹینک کو بھی تباہ کر دیا ہے۔