غزہ: فلسطینی مجاہدین کی زبردست کاروائیاں جاری، متعدد صہیونی فوجی ہلاک

[]

مہر خبررساں ایجنسی نے المیادین ٹی وی چینل کے حوالے سے خبر دی ہے کہ قدس بریگیڈ نے غزہ شہر کے علاقے الزیتون میں متعدد صیہونیوں کو ہلاک کیا۔

دریں اثناء مجاہدین بریگیڈ نے بھی خان یونس میں چھے صیہونی فوجیوں کو چلتا کیا۔

فلسطینی مجاہدین نے اس آپریشن کو بطخ شکار کا نام دیا تھا۔

[]

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *