تازہ ترین خبریںشب نیمہ شعبان، مسجد مقدس جمکران میں آتش بازی، ویڈیو adminFebruary 25, 202401 mins [] اسلامی جمہوریہ ایران میں گزشتہ شب نیمۂ شعبان اور فرزند رسول حضرت امام مہدی علیہ السلام کا جشنِ ولادت، بڑی دھوم دھام سے منایا گیا۔ اس موقع پر امام مہدی علیہ السلام سے منسوب مسجد جمکران میں مہدوی پروانوں کا بڑا اجتماع ہوا۔ [] Post navigation Previous: اسرائیل غزہ میں جنگ بندی کے لیے مذاکرات جاری رکھنے کے لیے وفد قطر بھیجے گاNext: یمن کے حوثی گروپ نے امریکی آئل ٹینکروں، جنگی جہازوں پر حملے کا دعویٰ کیا Leave a Reply Cancel replyYour email address will not be published. Required fields are marked *Comment * Name * Email * Website Save my name, email, and website in this browser for the next time I comment.
تعلیم کی بنیاد پر ہی قوموں کی ترقی کا مضمر – سائنس فیئر کی افتتاحی تقریب سے مشیر حکومت تلنگانہ محمد علی شبیر کا خطاب adminJanuary 5, 2025 0
امریکی اور برطانوی حملے، یمن کی خود مختاری اور علاقائی سالمیت کی سنگین خلاف ورزی ہیں، ایران adminJanuary 5, 2025 0