وقف بورڈ چیرمین عظمت اللہ حسینی کو خلیق الرحمن کی مبارکباد

[]

حیدرآباد _ 21 فروری ( اردولیکس) سینر سیاست داں خلیق الرحمن نے آج عظمت اللہ حسینی کو صدرنشین وقف بورڈ کی حیثیت سے عہدہ کا جائزہ لینے پر مبارکباد  پیش کی۔ اور نیک خواہشات کا اظہار کرتے ہوئے کہاکہ اوقافی جائیدادوں کے تحفظ اور ترقی کے لیے کام کریں گے۔ اس موقع پر خلیق الرحمن نے چیرمین وقف بورڈ کی گلپوشی و شالپوشی بھی کی۔

[]

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *