عالمی خبریںتہران ٹائمز کا اسرائیل کی نئی سازش سے متعلق تہلکہ خیز انکشاف adminFebruary 20, 202401 mins [] مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، روزنامہ تہران ٹائمز عنقریب اپنی ایک خصوصی رپورٹ میں ایران کے خلاف صیہونی رجیم کے نئے اینٹی سیکیورٹی منصوبے سے پردہ اٹھائے گا۔ واضح رہے کہ صیہونی رجیم کا یہ منصوبہ ایران کی پرامن جوہری سرگرمیوں سے متعلق ہے۔ [] Post navigation Previous: ٹرافک قواعد کی خلاف ورزی‘ سٹی پولیس کا تصویر پر انوکھا کیپشنNext: عراق: سکیورٹی فورسز کا دہشت گردوں کے خلاف کامیاب آپریشن Leave a Reply Cancel replyYour email address will not be published. Required fields are marked *Comment * Name * Email * Website Save my name, email, and website in this browser for the next time I comment.