چنڈی گڑھ میئر انتخاب: کالعدم قرار دیے گئے 8 ووٹ درست قرار، ووٹوں کی دوبارہ گنتی ہوگی، سپریم کورٹ کی ہدایات

[]

عدالت نے کہا کہ ہم رجسٹرار جنرل ہائی کورٹ سے کہیں گے کہ اس الیکشن سے متعلق تمام ریکارڈ ہمارے پاس آئیں۔ ہم اس معاملے پر کل منگل کو سماعت کریں گے۔ عدالت نے کہا کہ جو بیلٹ پیپر رجسٹرار جنرل کے پاس ہے وہ صبح 10.30 بجے عدالتی افسر ہمارے پاس لے کر آئیں۔ ہم دوپہر 2 بجے کیس کی سماعت کریں گے۔ ووٹنگ کی مکمل ویڈیو بھی عدالت میں پیش کرنا ہوگی۔

[]

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *