محمد اسدالدین، یوتھ کانگریس کے چیرمین اسپورٹس سیل مقرر

[]

حیدرآباد: یوتھ کانگریس لیڈر سرینواس بی وی نے بتایاکہ ہندوستانی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور کانگریس لیڈر محمد اظہر الدین کے فرزند محمد اسد الدین کا فوری اثر کے ساتھ تلنگانہ پردیش یوتھ کانگریس کے چیئرمین اسپورٹس سیل کے طورپر انتخاب عمل میں آیا ہے۔

انہوں نے کہاکہ آل انڈیا یوتھ کانگریس کو یقین ہے کہ آپ اپنا پورا وقت اور توانائی تنظیم کو مزید مضبوط کرنے کے ساتھ ساتھ اپنے آپ کو ملکارجن کھرگے‘ سونیا گاندھی اور

راہول گاندھی کی قابل اور متحرک قیادت میں کانگریس پارٹی کیلئے وقف کریں گے۔



[]

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *