[]
راہل گاندھی نے کہا کہ ’’مجھے سمجھ میں نہیں آ رہا ہے کہ یہاں میڈیکل کالج بنانا اور تیار کرنا اتنا مشکل کیوں ہے۔ یہ اتنا پیچیدہ کام نہیں ہے۔ میں نے وزیراعلیٰ کو خط لکھا ہے اور ان سے دوبارہ درخواست کروں گا۔‘‘ اس کے ساتھ ہی راہل گاندھی نے کہا کہ زخمیوں کا خرچہ حکومت کو برداشت کرنا چاہیے۔