[]
بعد ازاں، ارکان اسمبلی نے دوپہر کے کھانے کے لئے خصوصی طور پر تیار کردہ ‘بھوگ پرساد’ کھایا۔ اس سے قبل، جب اراکین اسمبلی ایودھیا پہنچے تو ان کا پرجوش استقبال کیا گیا اور ‘جے شری رام’ کے نعرے لگائے گئے۔ مختلف مقامات پر لوگوں نے ارکان اسمبلی پر پھولوں کی بارش کی۔